دروازہ

30آوریل
ہر وہ چیز جس کی آپ کو تلاش ہے وہ قرآن میں موجود ہے، حجۃ الاسلام سید جواد موسوی

ہر وہ چیز جس کی آپ کو تلاش ہے وہ قرآن میں موجود ہے، حجۃ الاسلام سید جواد موسوی

حجۃ الاسلام سید جواد الموسوی نے کہا کہ ہماری مشکلات ہمارے گناہ ہیں جو ہم نے خود کمائے ہیں۔اللہ نے ہمارے لِئے توبے کا دروازہ کھلارکھا ہے اگر توبہ نہ ہوتا تو شاید یہ زمین ہمارے گناہوں کی وجہ سے تباہ ہوجاتی۔ اللہ تعالیٰ نےمشرکین کے لئے بھی موت سے پہلے توبے کا دروازہ کھلا رکھاہے۔ ایک مقام پراللہ تعالیٰ حضرت موسیؑ سے فرماتا ہے: اپنے گناہوں کی معافی طلب کرو بیشک تمہارا پروردگار بہت زیادہ بخشنے والا ہے۔