دشمن کی سازش کے سامنے سب اتحاد کی حکمت عملی اختیار کریں

09فوریه
دشمن کی سازش کے سامنے سب اتحاد کی حکمت عملی اختیار کریں، رہبر معظم انقلاب

دشمن کی سازش کے سامنے سب اتحاد کی حکمت عملی اختیار کریں، رہبر معظم انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ فطری طور پر پائے جانے والے آراء میں اختلاف اور سیاسی اختلاف میں کوئي برائي نہیں ہے لیکن یہ اختلاف آپسی ٹکراؤ اور ایک دوسرے پر الزام تراشی پر منتج نہیں ہونے چاہیے اور دشمن کی چال کے سامنے سب کو اتحاد کی حکمت عملی اختیار کرنی چاہیے۔