دشمن کے میڈیا پر قبضے اور اثر و رسوخ کو ختم کرنا، حجت الاسلام والمسلمین علیزاده موسوی، نمائندہ ولی فقیہ، سربراہ اور حوزہ نیوز ایجنسی کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین رضا رستمی سے ملاقات

21اکتبر
دشمن کے میڈیا پر قبضے اور اثر و رسوخ کو ختم کرنا دورِ حاضر کی اہم ترین ضرورت ہے: حجت الاسلام والمسلمین علیزاده موسوی

دشمن کے میڈیا پر قبضے اور اثر و رسوخ کو ختم کرنا دورِ حاضر کی اہم ترین ضرورت ہے: حجت الاسلام والمسلمین علیزاده موسوی

حجت الاسلام والمسلمین علیزاده موسوی نے کہا کہ آج کے دور میں دشمن نے اطلاعات اور میڈیا پر غلبہ حاصل کر رکھا ہے، اس میڈیا انحصار کو توڑنا اور اسلامی مراکز کو میڈیا کی دنیا میں مؤثر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے