دلچسپی

30دسامبر
احکام|نماز کے دوران گریہ کرنے کا حکم

احکام|نماز کے دوران گریہ کرنے کا حکم

امور دنیوی کے لیے بلند آواز سے گریہ کرنا مثلاً مرحومین کی یاد وغیرہ میں رونا نماز کو باطل کر دیتا ہے لیکن خوف خدا، اخروی امور یا بارگاہ خداوندی میں عاجزی اور انکساری سے دنیوی حاجات طلب کرنا اور اسی طرح بغیر آواز کے گریہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔