دنیائے علم و ادب

10ژانویه
دنیائے علم و ادب، تفسیر و تفکیر کا عظیم شاہکار اس جہان فانی سے رخصت ہوا، علامہ محمد علی عون نقوی

دنیائے علم و ادب، تفسیر و تفکیر کا عظیم شاہکار اس جہان فانی سے رخصت ہوا، علامہ محمد علی عون نقوی

اپنے ایک تعزیتی بیان میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی علمی کمیٹی کے رکن کا کہنا تھا کہ ہمارے درمیان سے محسن ملت، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ مرحوم کا دار بقا کی طرف کوچ کر جانا ایک ناقابل برداشت غم ہے کہ جس میں پورا مکتب جعفریہ سوگوار ہے۔