دوحہ پر صہیونی جارحیت،قطر کے ممکنہ جوابی اقدامات،مریکی اثر ورسوخ،قطر کے وزیراعظم

12سپتامبر
دوحہ پر صہیونی جارحیت، قطر کے ممکنہ جوابی اقدامات کے بارے میں مبصرین کے خیالات

دوحہ پر صہیونی جارحیت، قطر کے ممکنہ جوابی اقدامات کے بارے میں مبصرین کے خیالات

دوحہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد قطر کے حکام نے جواب دینے کی دھمکی دی ہے تاہم مبصرین کے مطابق عملی اقدامات کے امکانات کم ہیں