دیت سینٹر کے پینتیسویں ‘گلریزان فیسٹول’

10آوریل
رہبر انقلاب اسلامی نے قیدیوں کی رہائي کے لیے ایک ارب تومان کی مدد کی

رہبر انقلاب اسلامی نے قیدیوں کی رہائي کے لیے ایک ارب تومان کی مدد کی

ضرورت مند قیدیوں کی رہائي میں مدد کے لیے منائے جانے والے دیت سینٹر کے پینتیسویں 'گلریزان فیسٹول' کے انعقاد کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اس کار خیر میں ایک ارب تومان (تقریبا چالیس ہزار ڈالر) کی مدد کی ہے۔