رحمت اللعالمین

23اکتبر
رحمت اللعالمین(ص) کی رحمت کے جلوے

رحمت اللعالمین(ص) کی رحمت کے جلوے

ارباب لغت کے نزدیک رحمت کے معنی رحمدلی، کسی پر مہربان ہونا، کسی پر شفقت کرنا اور ترس کھانا ہیں۔ لفظِ رحمت انسان کے لیے نرمی، محبت سے پیش آنا اور لغزشوں و کوتاہیوں کو نظر انداز کرنے کے معنی میں آتا ہے۔ لیکن یہی لفظ جب اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تو اس کے معنی اللہ تعالی کی ذات اور ہستی کے شایان شان مراد لینا ہوں گے۔ لہذا اللہ تعالی کا رحیم ہونے سے مراد اللہ تعالی کا انسان کی خطائیں بخش دینا اور انسان کی غلطیوں اور بڑے بڑے جرائم پر فورا پکڑ نہ کرنا اور اپنی نعمتوں سے اس کو نوازنا ہے۔

19اکتبر
ملت یمن سعودی جارحیت کے خلاف ثابت قدم ہے، سید عبدالملک الحوثی

ملت یمن سعودی جارحیت کے خلاف ثابت قدم ہے، سید عبدالملک الحوثی

یمن میں انصاراللہ تحریک کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے نبی اکرم حضرت محمد مصطفی ص کی ولادت کی مناسبت سے جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ملت یمن آل سعود رژیم کی سربراہی میں فوجی اتحاد کی جارحیت کے مقابلے میں ثابت قدم ہے۔

08ژانویه
امریکہ ہماری خفیہ ایجنسیوں کا محتاج ، مگر یہ دو دہائیوں سے ہزارہ برادری کے قاتلوں کو بے نقاب نہ کر سکیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

امریکہ ہماری خفیہ ایجنسیوں کا محتاج ، مگر یہ دو دہائیوں سے ہزارہ برادری کے قاتلوں کو بے نقاب نہ کر سکیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

عمران خان بادشاہ سلامت ہیں اور انہوں نے اپنا دورہ کوئٹہ ملتوی کردیا ہے اور الزام عائد کر رہے ہیں کہ مقتولین کے ورثا انہیں میل کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ظلم کو اللہ تعالیٰ بالکل پسند نہیں کرتا ۔وزیراعظم کسی دباو ¿ کا شکارہیں ،وہ کابینہ میں وہ بات چیت تو کرتے ہیں لیکن کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے لیکن انھیں اناپرستی تبدیل کرنا ہوگی۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ لوگوں کے دباو ¿ میں نہیں جائیں گے۔