صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























جشن میلاد کی اس پرمسرت تقریب میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے سیکرٹری جنرل جناب مصطفیٰ مرتضیٰ آل ضیاءالدین، بورد آف ڈائریکٹرز کے رکن ڈاکٹر عباس رشید الموسوی، متعدد شعبہ جات کے سربراہان، اہم سرکاری شخصیات، کربلائی مواکب کے نمائندوں اور زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پروگرام کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے ہوا، اس کے بعد ٹرینر محترمہ حنان محمد نے (راز جو آپ کی زندگی بدل دے گا) کے عنوان سے نفسیاتی لیکچر دیا جس کے بعد کونسلر زینب حماد کی جانب سے (آپ کیا دیکھتے ہیں؟) کے عنوان سے ایک فکری سرگرمی منعقد کی گئی۔
مومنین نے اس موقع پہ پوری دنیا میں امن و امان اور امت مسلمہ میں اتحاد و اتفاق کی دعائیں مانگی۔
ملاقات کے اختتام پر سفیر نے روضہ مقدس حضرت عباس (ع) کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ محمد علی ازھر کے ہمراہ حرم مقدس کے متعدد منصوبوں کا فیلڈ ٹور کیا، جن میں الکفیل سپر سپیشلٹی ہسپتال، العمید ایجوکیشنل گروپ آف سکولز، الکفیل ہاؤس برائے پرنٹنگ اینڈ پبلشنگ اور الکفیل ٹیکنیکل گیراج شامل ہیں۔
ملاقات کے دوران دونوں مقامات مقدسہ کے درمیان مشترکہ تعاون اور مسلسل ہم آہنگی بالخصوص زائرین کو خدمات کو بہتر بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے یونیورسٹی اینڈ اسکول ریلیشنز ڈویژن کی جانب سے امام الکاظم(عليه السلام) کالج میں صدیقہ الکبری(عليها السلام) سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔