رہبر انقلاب اسلامی، امریکہ سے مذاکرات نہ مفید ہیں، یورینیم کی افزودگی،

23سپتامبر
موجودہ حالات میں امریکہ سے مذاکرات نہ مفید ہیں اور نہ کسی نقصان کو روک سکتے ہیں، رہبر معظم

موجودہ حالات میں امریکہ سے مذاکرات نہ مفید ہیں اور نہ کسی نقصان کو روک سکتے ہیں، رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی اس وقت ٹیلی ویژن پر ایرانی عوام سے خطاب کر رہے ہیں۔ یہ خطاب ملکی اور علاقائی حالات کے تناظر میں انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے