رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای

08جولای
رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام حج

رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام حج

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حجاج کرام کے نام رہنما پیغام جاری کیا جس میں آپ نے حج کے رموز و اسرار، عالم اسلام کی توانائیوں اور چیلنجز اور دشمنوں کی سازشوں کی نشاندہی کی۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج حسب ذیل ہے؛