رہبر انقلاب

29نوامبر
عراق کی ترقی کے دشمنوں کے خلاف عوام اور پرجوش جوانوں کی توانائيوں کے سہارے ڈٹ جائيے، رہبر انقلاب

عراق کی ترقی کے دشمنوں کے خلاف عوام اور پرجوش جوانوں کی توانائيوں کے سہارے ڈٹ جائيے، رہبر انقلاب

عراق کے وزیر اعظم جناب محمد شیاع السودانی نے منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے زور دے کر کہا کہ عراق کی ترقی و پیشرفت اور اس کا اپنی حقیقی بلندی پر پہنچنا، اسلامی جمہوریہ کے مفاد میں ہے

29نوامبر
رہبر انقلاب سے ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور اعلیٰ حکام کی ملاقات

رہبر انقلاب سے ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور اعلیٰ حکام کی ملاقات

آیت اللہ خامنہ ای نے اپنی ہدایات میں ایک اور جگہ اس بات پر زور دیا کہ سمندروں کے مواقع اور صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا ملک میں ایک عمومی ثقافت بن جانا چاہیے۔

19جولای
امریکا اور صیہونی حکومت پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے، رہبر انقلاب اسلامی

امریکا اور صیہونی حکومت پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے، رہبر انقلاب اسلامی

دہشت گردی سے ضرور لڑنا چاہیے لیکن شام پر فوجی حملہ دہشت گردوں کے حق میں ہوگا اور یقینا دہشت گرد بھی صرف ایک گروہ تک محدود نہیں ہیں۔

30آوریل
شہید مطہری،رہبر انقلاب کی نظر میں

شہید مطہری،رہبر انقلاب کی نظر میں

رہبر انقلاب معتقد ہےکہ: شہید مطہری ان افراد میں سے ایک ہیں۔جس نے اسلامی فکر کو احیاء کرنے میں زیادہ کردار دااکیا۔اور اس تفکر کوتعارف کرنےوالے علم برداروں میں سے ہے۔ شہید مطہری ایک جامع شخصیت تھی جس کے مختلف پہلوتھے ۔ عالم ہونے کے ناطے ایک عالم مبارز، فقیہ ، فلسفی ، یونیورسٹی کا استاد، بہترین مولف، خطیب توانا، مصلح اجتماعی ،فکری ، سیاسی اور انقلابی لحاظ سے بھی جامع صفات کے حامل تھا۔

20مارس
نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

سنہ 1400 میں ہم نے پیداوار، حمایت اور رکاوٹوں کے ازالے کا نعرہ دیا تھا۔ بڑی حد تک اچھے کام انجام پائے جو اب بھی جاری ہیں اور انھیں آئندہ بھی جاری رہنا چاہیے۔ ان کچھ برسوں میں حقیر نے سال کے نعرے کے لیے کسی ایک شرط اور صفت کے ساتھ زیادہ تر 'پیداوار' پر زور دیا ہے۔

09فوریه
رہبر انقلاب کا جلیل القدر عالم دین حجت الاسلام و المسلمین ضیاءآبادی کی وفات پر اظہار تعزیت

رہبر انقلاب کا جلیل القدر عالم دین حجت الاسلام و المسلمین ضیاءآبادی کی وفات پر اظہار تعزیت

عالم جلیل القدر جناب حجةالاسلام والمسلمین آقائے الحاج سیّدمحمّد ضیاءآبادی رضوان ‌اللہ ‌علیہ کی رحلت پر مرحوم و مغفور کے معزز اہل خانہ سمیت ان کے شاگردوں اور عقیدت مندوں کی خدمت میں تعزیت عرض کرتا ہوں۔اس عظیم عالم دین نے فصیح زبان اور مؤثر بیاں،روشن فکر، متذکر اور شائستہ دل کے ذریعے سننے والے کانوں اور بااستعداد دلوں کو دینی اور اخلاقی علم کا ایک قابل قدر ہدیہ عطا کیا.