رہبر معظم انقلاب کے عوام سے خطاب، ذرائع ابلاغ نے نمایاں اور وسیع کوریج، امریکہ سے مذاکرات ہمارے حق میں نہیں ہوں گے، یورنیم افزودگی کے جاری رہنے پر زور

24سپتامبر
رہبر معظم انقلاب کے خطاب کی عالمی میڈیا میں گونج

رہبر معظم انقلاب کے خطاب کی عالمی میڈیا میں گونج

حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای، رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے منگل کی شب عوام سے ایک ٹیلی وژن خطاب کیا