زکواة آرڈیننس

07جولای
6 جولائی، مفتی جعفر حسین کے مرقد پر امامیہ اسکاوٹس کی سلامی

6 جولائی، مفتی جعفر حسین کے مرقد پر امامیہ اسکاوٹس کی سلامی

جس دن زبردستی نافذ کئے گئے زکواة آرڈیننس کیخلاف ملت جعفریہ نے قائد ملت مفتی جعفر حسین کی قیادت میں پاکستان کے بدترین آمر ضیاء الحق کیخلاف قیام کیا تھا اور اللہ کی مدد اور اتحادِ ملت کی برکت سے اپنے تمام تر مطالبات کو تسلیم کروایا۔