زہراء نقوی

01آوریل
ہمیں دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے بصیرت، حکمت اور وحدت کی ضرورت ہے،سیدہ زہراء نقوی

ہمیں دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے بصیرت، حکمت اور وحدت کی ضرورت ہے،سیدہ زہراء نقوی

ہم اپنے امام (عج) کے منتظر تو ہیں، لیکن کیا ہم نے ان کی آمد کے لیے اپنی سرزمین کو تیار کر لیا ہے؟ ہم بے شمار قربانیاں دینے کے باوجود اب تک امامؑ کے ظہور کے لیے آمادہ نہیں ہوسکے، کیونکہ ہم متحد نہیں ہیں، ہمیں دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے بصیرت، حکمت اور آپس میں وحدت قائم کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ خدا کی آخری حجت کے ظہور کے لیے اپنی سرزمین کو تیار کرسکیں۔