سادات

07سپتامبر

سیدہ زہرا نقوی نے پنڈ دادن خان میں 200سے زائد خواتین پر مقدمے کے اندراج کے خلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا۔نوٹس میں استفسار کرتے ہوئے کہا گیا روایتی جلوس برآمد کرنے پر بانی جلوس اور دو سو سے زائد سادات و مومنین خواتین پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمے کے اندراج کا کیا جواز بنتا ہے۔

07فوریه
مرحوم مخدوم زادہ سید مرید کاظم کی پر خلوص ملّی خدمات قابل تعریف ہیں ، علامہ تقی نقوی

مرحوم مخدوم زادہ سید مرید کاظم کی پر خلوص ملّی خدمات قابل تعریف ہیں ، علامہ تقی نقوی

مخدوم زادہ سید مرید کاظم آف بلوٹ شریف کے رسم سوئم میں خاندانی اور ملی حوالے سے شرکت کیلئے قائد ملت جعفریہ کی جانب سے دفد نے شرکت کی