سخت انتقام

21دسامبر
سخت انتقام عین الاسد سے شروع  ہوچکا ہے/امریکہ جوابی انتقامی کاروائی کے لئے تیار رہے، ایران

سخت انتقام عین الاسد سے شروع  ہوچکا ہے/امریکہ جوابی انتقامی کاروائی کے لئے تیار رہے، ایران

شخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری جنرل اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر میجرجنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکہ اس بات کو ہرگز فراموش نہ کرے کہ ہم سخت انتقام لینے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔