سرایا القدس : ہماری صلاحیتیں برقرار ہیں، ہم اپنے عوام کو یقین دلاتے ہیں، پُرجوش پیغام جاری کیا ہے

30اکتبر
ہماری صلاحیتیں برقرار ہیں، بندوقیں نازی قابضین کی طرف رہیں گی سرایا القدس

ہماری صلاحیتیں برقرار ہیں، بندوقیں نازی قابضین کی طرف رہیں گی سرایا القدس

مغربی کنارے میں موجود ایک فیلڈ کمانڈر نے ایک پُرجوش پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے قابض فوج کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے