سربراہ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی پاکستان کا دورہ

06مارس
اتحاد تنظیمات مدارس وفد کی المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی سے ملاقات

اتحاد تنظیمات مدارس وفد کی المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی سے ملاقات

علامہ محمد افضل حیدری نے اتحاد تنظیمات مدارس کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام دین اسلام سے محبت رکھتے ہیں۔ تمام اسلامی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد و وحدت کی فضا موجودہے۔