سعودی اتحاد

24ژوئن
اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف یمنی بچوں کا احتجاج+ تصاویر

اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف یمنی بچوں کا احتجاج+ تصاویر

بچوں نے ہونے والے اس مظاہرے میں جن کے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور سعودی اتحاد کی جارحیت میں شہید اور زخمی ہونے والے یمنی بچوں کی تصاویر تھیں کہا کہ اقوام متحدہ نے سعودی ریال کی وجہ سے یمنی بچوں کے حقوق کی واضح خلاف ورزیوں پر اپنی آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔

06فوریه
محاصرے کے باعث یمن انسانی المیے سے روبرو ہے، ترجمان انصاراللہ

محاصرے کے باعث یمن انسانی المیے سے روبرو ہے، ترجمان انصاراللہ

یمن کی سالویشن حکومت کے مذاکرات کار محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمنی عوام کو جنگ و جارحیت کا نشانہ بنانا اور یمنی عوامی کا محاصرہ کئے جانے کا فیصلہ یمنی عوام کی استقامت کے نتیجے میں شکست سے دوچار ہوا ہے۔

28دسامبر
سعودی ریڈار فیل ہو چکے ہيں اور ہم فتح کے قریب ہیں، یمن

سعودی ریڈار فیل ہو چکے ہيں اور ہم فتح کے قریب ہیں، یمن

المسیرہ ٹی وی چینل کے مطابق یمن کی انقلابی کونسل کمیٹی کے سربراہ نے محمد علی الحوثی نے اتوار کو بتایا کہ سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمن نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں، انہیں کی وجہ سے یورپی میڈیا، سعودی عرب کے ایئر ڈیفنس سسٹم کا مذاق اڑا رہے ہیں۔

24دسامبر
17 ہزار سے زيادہ یمنی شہید، سعودی اتحاد کی جانب سے جاری 2100 روزہ جنگی جرائم کی رپورٹ

17 ہزار سے زيادہ یمنی شہید، سعودی اتحاد کی جانب سے جاری 2100 روزہ جنگی جرائم کی رپورٹ

حوزہ ٹائمز|عین الانسانیہ سے موسوم انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے اس ادارے نے بتایا ہے کہ 2100 روزہ جارحیت کے دوران مجموعی طور پر 17 ہزار 42 یمنی شہریوں نے جام شہادت نوش کیا کہ جن میں 3804 بچے اور 2389 خواتین شامل ہیں۔