سعودی وزیر دفاع نے جنرل عاصم منیر کو پاکستانی فوج کا سربراہ بننے

09ژانویه
سعودی ولی عہد سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

سعودی ولی عہد سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

سعودی وزیر دفاع نے جنرل عاصم منیر کو پاکستانی فوج کا سربراہ بننے پر مبارکباد دی تھی، ملاقات میں برادر ملکوں کے دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی اور پائیداری پر زور دیا گیا تھا۔