سلامتی کونسل،اقوامِ متحدہ میں پاکستان مستقل مندوب سفیر ،اسرائیلی جارحیت،کرارا جواب،

12سپتامبر
سلامتی کونسل کے اجلاس میں غاصب اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس پر پاکستان کا کرارا جواب

سلامتی کونسل کے اجلاس میں غاصب اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس پر پاکستان کا کرارا جواب

سلامتی کونسل کے قطر پر ہونے والے اجلاس کے دوران اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس کے جواب میں اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے جوابی بیان دے دیا