سنئیر نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی

31ژانویه
پولیس لائن مسجد خود کش دھماکہ قابل مذمت، قومی سانحہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

پولیس لائن مسجد خود کش دھماکہ قابل مذمت، قومی سانحہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

مذمتی بیان میں حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ اللہ کے حضور پیش ہوکر سر بسجود ہونے والے نمازیوں کو شہیدکرنادہشت گرد وں کا ظالمانہ فعل اور فساکیت ہے۔