سنی تحریک کا پاکستان، اسرائیل عالمی دہشت گرد، 57 اسلامی ممالک کا عملی اقدام نہ کرنا انتہائی شرمناک، عالمی دہشتگرد اسرائیل

07اکتبر
سنی تحریک کا پاکستان بھر میں غاصب اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ: اسرائیل عالمی دہشت گرد ہے، مقررین

سنی تحریک کا پاکستان بھر میں غاصب اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ: اسرائیل عالمی دہشت گرد ہے، مقررین

سنی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اور ان کے ساتھیوں کو اسرائیلی حراست سے رہا کروائے اور وطن واپس لائے