سویرا بتول

10مارس
ادارہ التنزیل پاکستان کی جانب سے ایک روزہ ورکشاپ “قرآن بچوں کا دوست” کا انعقاد+تصاویر

ادارہ التنزیل پاکستان کی جانب سے ایک روزہ ورکشاپ “قرآن بچوں کا دوست” کا انعقاد+تصاویر

بچوں میں قرآن سے انسیت و محبت کو فروغ دینے کے لیے قرآن کی افادیت کو ایک خوبصورت ٹیبلو کی صورت میں خواہر سویرا اور خواہر خدیجہ نے پیش کیا۔ مختلف قرآنی سورہ کے معانی و مفاہیم خوبصورت ایکٹیوٹی کے ذریعے بچوں کو ازبر کروائے گئے۔

03مارس
زمیں کھا گئی آسمان کیسے کیسے

زمیں کھا گئی آسمان کیسے کیسے

شہداء حیرت انگیز جاذبیت رکھتے ہیں۔ انسانوں پر شہداء کا مقناطیسی اثر تصور سے بالاتر ہے۔ پاک اور نورانی دلوں کے امتحان کے لیے اسے ایک پیمانہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ ایسی ہی ایک شخصیت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی ہے۔ شہید کی شخصیت کے بہت سے پہلو ایسے ہیں جنہیں قلم بند کیا جاسکتا ہے۔