سپاه پاسداران انقلاب،، عوام پریشان نہ،مکمل طور پر تیار

06سپتامبر
عوام مطمئن رہیں، دشمن میں نئی جنگ شروع کرنے کی جرأت نہیں، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب

عوام مطمئن رہیں، دشمن میں نئی جنگ شروع کرنے کی جرأت نہیں، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب

سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح فوج دشمن کے نفسیاتی حربوں سے باخبر ہیں، عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں