سیاسی مباحث

11ژوئن
توہین رسالت کےخلاف ملک بھر میں بھر پور احتجاج

توہین رسالت کےخلاف ملک بھر میں بھر پور احتجاج

ملک بھر میں یوم جمعہ یوم احتجاج کے طور پر مناتے ہوئے آئمہ جمعہ نے اپنے خطبات میں اس کےخلاف آواز اُٹھائی اور قراردادیں منظور ہوئیں اور احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں ۔