سید راشد حسین نقوی جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

28نوامبر
سید راشد حسین نقوی جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نئے میرکارواں منتخب

سید راشد حسین نقوی جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نئے میرکارواں منتخب

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنظیمیں اور عہدے ہدف نہیں ہوتے بلکہ یہ مقاصد کے حصول کا ذریعہ ہوتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے مقاصد کے حصول کیلئے بڑی قربانیاں اور منزلیں طے کرنی پڑتی ہیں۔