سید مہدی حسن نقوی

17می
مولانا باقر حسین نقوی کے انتقال پر سید مہدی حسن نقوی کا تعزیتی پیغام

مولانا باقر حسین نقوی کے انتقال پر سید مہدی حسن نقوی کا تعزیتی پیغام

بورڈ آف ٹرسٹیز آف مدینہ العلم ٹرسٹ کے رکن نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ چہاردہ معصومین علیہم السلام کے صدقے میں مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائے۔

10ژانویه
علامہ شیخ محسن نجفیؒ اتحاد امت کے عظیم داعی اور عظیم علمی شخصیت تھے، سید مہدی حسن نقوی

علامہ شیخ محسن نجفیؒ اتحاد امت کے عظیم داعی اور عظیم علمی شخصیت تھے، سید مہدی حسن نقوی

بورڈ آف ٹرسٹیز آف مدینہ العلم ٹرسٹ کے رکن کا کہنا تھا کہ علامہ شیخ محسن علی نقوی اتحاد امت کے عظیم داعی اور شاندار علمی شخصیت تھے۔ تفسیر کوثر آپ کی بہترین علمی کاوش اور جامعۃ الکوثر آپ کا وہ مایہ ناز دینی ادارہ ہے۔