سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

11آوریل
رمضان المبارک میں 60 سال سے زائد عمر کے نمازی مسجد نہیں آ سکیں گے

رمضان المبارک میں 60 سال سے زائد عمر کے نمازی مسجد نہیں آ سکیں گے

حکومت پنجاب کی جانب سے ماہ رمضان میں کورونا کا پھیلاؤ کم کرنے کیلئے مساجد کیلئے ایس او پیز تیار کر لئے ہیں۔ سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 60 سال سے کم عمر افراد ایس او پیز کیساتھ مسجد میں جا کر نماز ادا کر سکیں گے۔