شام کی نئی پارلیمنٹ، اقلیتوں اور خواتین کی نمائندگی میں کمی، جمہوری عمل پر خدشات بڑھ گئے،امیدواروں پر سخت پابندیاں،

07اکتبر
شام کی نئی پارلیمنٹ میں اقلیتوں اور خواتین کی نمائندگی میں کمی

شام کی نئی پارلیمنٹ میں اقلیتوں اور خواتین کی نمائندگی میں کمی

رپورٹس کے مطابق جولانی کے زیر کنٹرول شام کی نئی پارلیمنٹ میں خواتین اور دینی اقلیتوں کی نمائندگی میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے ملک میں جمہوری عمل پر خدشات بڑھ گئے ہیں