شتونگ نالہ

30آوریل
کرونا کو کمزور مت سمجھیں ، مکمل احتیاط کریں/وزیروں کا لشکر بلتستان سے ہے مگر وہاں بلتستان کے حقوق کی بات کرنے والا کوئی نہیں ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

کرونا کو کمزور مت سمجھیں ، مکمل احتیاط کریں/وزیروں کا لشکر بلتستان سے ہے مگر وہاں بلتستان کے حقوق کی بات کرنے والا کوئی نہیں ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

آج وزیر اعظم گلگت کے دورے پر آئیں گے، جس میں بہت سارے اعلانات متوقع ہیں۔ البتہ ایک تجزئیے کےمطابق بلتستان ریجن کو مکمل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ شتونگ نالہ ہمارے لیے حیاتی مسئلہ ہے مگر وزیر اعظم کے متوقع اعلانات میں اس کا ذکر تک نہ ہونا نا انصافی ہے۔