شعبان

20فوریه
ماہ شعبان کی فضیلت

ماہ شعبان کی فضیلت

شعبان وہ عظیم مہینہ جو حضرت رسولؐ سے منسوب ہے ۔حضور ؐ اس مہینے میں روزے رکھتے اور اس مہینے کے روزوں کو ماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے

04مارس
ماہ شعبان کو “شعبان” نام رکھنے کی وجہ!

ماہ شعبان کو “شعبان” نام رکھنے کی وجہ!

شعبان کے مہینے کو اس لئے "شعبان" نام رکھا گیا ہے، کیونکہ اس مہینے میں مؤمنین کا رزق تقسیم ہوتا ہے۔

15مارس
نائیجیریا کے دارالحکومت میں استقبال ماہ شعبان کی مناسبت سے شیعیان اہل بیت ؑ کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر 

نائیجیریا کے دارالحکومت میں استقبال ماہ شعبان کی مناسبت سے شیعیان اہل بیت ؑ کا عظیم الشان اجتماع+تصاویر 

حسب سابق امسال بھی ماہ شعبان کے حوالے سے نائیجیریا کے شیعوں نے دارالحکومت"ابوجا" شہرکے شیعہ نشین علاقے میں ایک بڑی نشست کا اہتمام کیا۔ اس نشست کے انعقاد کا مقصد ماہ شعبان کی عیدوں خصوصا حضرت امام زمان عجل اللہ فرجہ الشریف کے روز ولادت باسعادت کو شان و شوکت سے منانے کے لئے مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینا تھا ۔