شہادت امام باقر

13ژوئن
پرہیزگار ترین شخص وہ ہے جو حق کا اظہار کرے

پرہیزگار ترین شخص وہ ہے جو حق کا اظہار کرے

امام محمد باقر علیہ السلام اپنے والد اور امام حسین (ع) کے توسط سے امیرالمؤمنین علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا: پرہیزگار ترین شخص وہ ہے جو حق کا اظہار کرے چاہے وہ (حق بولنا) اس کے فائدے میں ہو چاہے اس کے نقصان میں ہو۔