شہیدوں کی یادگار ہ

22می
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شہیدوں کی یادگار ہے اور قوم کی امید ہے کہ یہ نوجوان طلباء و طالبات تقوی ، تربیت نفس ، عمدہ اخلاق اور علم و عمل کیساتھ اس کاروان کو آگے لے کر چلیں گے،سیدہ زہرانقوی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شہیدوں کی یادگار ہے اور قوم کی امید ہے کہ یہ نوجوان طلباء و طالبات تقوی ، تربیت نفس ، عمدہ اخلاق اور علم و عمل کیساتھ اس کاروان کو آگے لے کر چلیں گے،سیدہ زہرانقوی

انہوں نے کہا آئی ایس او ایک ایسا پلیٹ فارم ہے کہ جب کبھی ملت پر کوئی مشکل وقت آیا ھے تو اس تنظیم کے جوان ملت کی امید بن کر میدان میں اترتے ہیں اپنے پچاس سالہ دور میں شاندار کامیابیاں سمیٹنے والی اس تنظیم نے بے شمار مشکلات اور نا مساعد حالات کا سامنا کیا ، کئیں طوفان اور تلاطم آئے اور چلے گئے لیکن امامیہ طلباء و طالبات کے حوصلے پست نہ ہوئے اور انہوں نے ہر قسم کے حالات اور مشکلات کا ڈٹ کر سامنا کیا۔