شہید فخر الدین

09جولای
شہید فخر الدین کی یاد میں نشست کا انعقاد

شہید فخر الدین کی یاد میں نشست کا انعقاد

شہیدعلامہ ڈاکٹرغلام محمد فخر الدین کی ساتویں برسی کی مناسبت سے ایک فکری نشست جامعۃ النجف میں منعقد ہوا۔جس میں شہید کے نظریاتی دوستوں نے شرکت اور اظہار خیال کیا۔