شیدی محلہ امام بارگاہ ماتلی، امام بارگاہ ملاح ٹنڈومحمد خان،سبحان کالونی ٹنڈوالہیار ،جمن شاہ امام بارگاہ ٹنڈو طیب،کامل شاہ امام بارگاہ ٹنڈو علی محمد ، ورکشاپ امام بارگاہ ضلع سانگھڑ

13آگوست
سندھ کے مختلف اضلاع میں واپڈا کی جانب سے دوران مجالس لوڈ شیڈنگ اور ٹرانسفارمرزکی عدم فراہمی قابل مذمت اقدام ہے، علامہ باقرعباس زیدی

سندھ کے مختلف اضلاع میں واپڈا کی جانب سے دوران مجالس لوڈ شیڈنگ اور ٹرانسفارمرزکی عدم فراہمی قابل مذمت اقدام ہے، علامہ باقرعباس زیدی

مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ سید باقرعباس زیدی نے سندھ کے مختلف اضلاع میں دوران عشرہ مجالس عزا بجلی کی لوڈشیڈنگ اور واپڈا کی جانب سے سالہائے گذشتہ کی طرح اس سال ٹرانسفارمرز کی عدم فراہمی کی اطلاعات پر تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے ۔