شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

08اکتبر
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات؛ پاکستانی زائرین کے مسائل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات؛ پاکستانی زائرین کے مسائل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے بہترین دوستانہ و برادرانہ تعلقات کی بنا پر پاکستانی زائرین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے۔