صحیفہ سجادیہ

21آوریل
بیان معصومؑ اور سیرت و کردار معصومؑ قرآن مجید کی تفسیر ہے،مدیر حوزہ علمیہ امام المنتظر قم

بیان معصومؑ اور سیرت و کردار معصومؑ قرآن مجید کی تفسیر ہے،مدیر حوزہ علمیہ امام المنتظر قم

مدیر حوزہ علمیہ امام المنتظر قم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن نقوی نے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں درس اخلاق دیتے ہوئے کہاکہ قرآن مجید اور فرمان معصوم یہ دوچیزیں ہمارا سرمایہ ہیں۔ بیان معصوم اور سیرت و کردار معصوم قرآن مجید کی تفسیر ہے، خواہ وہ نہج البلاغہ ہو، صحیفہ سجادیہ کی دعائیں ہوں،یا روایات اور زیارات کے مجموعے ہوں ۔اسی طرح احادیث کی کتب بھی تفسیر قرآن ہیں۔ انداز اور لہجے بدلتے رہتے ہیں کبھی زیارت کی شکل میں، کبھی دعاوں کی شکل میں، کبھی مکتوبات کی شکل میں اور کبھی خطبات کی شکل میں قرآن کی تفسیر سامنے آتی ہے۔

17فوریه
صحیفہ سجادیہ کا مختصر تعارف

صحیفہ سجادیہ کا مختصر تعارف

قرآن اور نہج البلاغہ کے بعد صحیفہ سجادیہ حقائق اور معارف الہی کا سب سے بڑا سر چشمہ اور منبع ہے ۔ اس کو" اخت القرآن "قرآن کی بہن ۔ "انجیل اہلبیت " "زبور آل محمدﷺ " اور صحیفہ کاملہ بھی کہا گیا ہے

12فوریه
صحیفہ سجادیہ کا مختصر تعارف

صحیفہ سجادیہ کا مختصر تعارف

صحیفہ سجادیہ صرف ایک کتاب نہیں بلکہ انسان سازی اور تہذیب نفس کے لئے ایک مکتب ہے جس کا عنوان دعا ہے مگر امام سجاد ؑ نے دعا کی صورت میں معارف الہی ، توحید ، معاد ، نبوت ، امامت کو بیان کیا ہے ۔