صدر عارف علوی

19فوریه
آئین میں سوراخ تلاش کرنے کے بجائے اسکی پاسداری کرنی چاہیئے، صدر عارف علوی

آئین میں سوراخ تلاش کرنے کے بجائے اسکی پاسداری کرنی چاہیئے، صدر عارف علوی

ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ عمران خان کی گرفتاری سے ملکی حالات مزید خراب ہوں گے، الیکشن میں تاخیر کے معاملے پر میں گورنرز کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرسکتا۔ خیال رہے کہ صدر عارف علوی نے خط کا جواب نہ دینے پر الیکشن کمیشن پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن پر مشاورت کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو دوسرا خط لکھا تھا۔

23ژانویه
قرآن کی توہین کا عمل احمقانہ، اشتعال انگیز اور اسلامو فوبک ہے،صدر عارف علوی

قرآن کی توہین کا عمل احمقانہ، اشتعال انگیز اور اسلامو فوبک ہے،صدر عارف علوی

صدر کا کہنا تھا کہ اس گھناؤنے فعل نے مسلمانوں کو ان کی مقدس اقدار کی توہین کرکے دکھ پہنچایا ہے، یہ عمل دُنیا میں اسلامو فوبیا کی خطرناک سطح کو ظاہر کرتا ہے، عالمی برادری اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ عزم کا مظاہرہ کرے۔

09دسامبر
کرپشن کوجڑ سے اکھاڑ نےکیلئے ٹھوس اورمخلصانہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی

کرپشن کوجڑ سے اکھاڑ نےکیلئے ٹھوس اورمخلصانہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی

صدر مملکت نے کہا کہ بدعنوانی کی بنیادی وجوہات کا پتہ لگانے اور بدعنوانی کی کارروائیوں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے، کرپشن ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک کو درپیش ایک سنگین چیلنج ہے،

05آوریل
رمضان کیلئے علماء کی مشاورت سے ایس او پیز طے کرینگے/22 کروڑ پاکستانیوں کو کورونا سے بچانا ہے، صدر عارف علوی

رمضان کیلئے علماء کی مشاورت سے ایس او پیز طے کرینگے/22 کروڑ پاکستانیوں کو کورونا سے بچانا ہے، صدر عارف علوی

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ کورونا سے بچائو کیلئے ایس او پیز پر عمل کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ علماء کی مشاورت سے ایس او پیز طے کئے جائیں گے۔

28دسامبر
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، ہمارا موقف واضح ہے، صدر عارف علوی

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، ہمارا موقف واضح ہے، صدر عارف علوی

صدرعارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا اوراسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح ہے۔