صدر محمد ثقلین مہدوی، ریاض بنگش ایڈووکیٹ

17می
پاراچنار، اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذہبی جماعتوں کا احتجاج

پاراچنار، اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذہبی جماعتوں کا احتجاج

مقررین نے مسلم ممالک سے فلسطینیوں پر مظالم روکنے کیلئے فوری قدم اٹھانے اور مزید چشم پوشی سے گریز کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ رہنماوں نے کہا کہ اگر مسلمان ممالک خواب غفلت سے بیدار نہ ہوئے تو تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کریگی۔