صدر پزشکیان کا سعودی ولی عہد کے نام خصوصی پیغام، حج تعاون اور برادرانہ تعلقات، سعودی کمپنیوں کے ساتھ انتظامی معاہدوں پر قریبی رابطے جاری ہیں،

12نوامبر
صدر پزشکیان کا سعودی ولی عہد کے نام خصوصی پیغام، حج تعاون اور برادرانہ تعلقات کے فروغ پر زور

صدر پزشکیان کا سعودی ولی عہد کے نام خصوصی پیغام، حج تعاون اور برادرانہ تعلقات کے فروغ پر زور

ایرانی ادارہ برائے حج و زیارت کے سربراہ علیرضا رشیدیان نے کہا ہے کہ صدر مسعود پزشکیان کا پیغام ولی عہد محمد بن سلمان کو پہنچا دیا گیا، جس میں حج انتظامات میں تعاون اور دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید قربت پر زور دیا گیا