صدیقہ کبریٰ، بنت نبی، حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام

07ژانویه
حضرت صدیقہ کبریٰ (ع) کے سوگ میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے مجالس عزا کا اہتمام

حضرت صدیقہ کبریٰ (ع) کے سوگ میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے مجالس عزا کا اہتمام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے صدیقہ کبریٰ، بنت نبی، حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے