صہیونی اقدامات شام پر قبضہ، ملک کو تقسیم کرنے کی سازش، اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید ایروانی،دہشت گردی اب بھی شام اور پورے خطے کے لیے ایک فوری اور سنگین خطرہ،

19دسامبر
صہیونی اقدامات شام پر قبضہ مضبوط اور ملک کو تقسیم کرنے کی سازش ہیں، ایران

صہیونی اقدامات شام پر قبضہ مضبوط اور ملک کو تقسیم کرنے کی سازش ہیں، ایران

اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیل کی حالیہ جارحیت کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اور مؤثر اقدام کا مطالبہ کیا