صہیونی جارحیت،فلسطینی عوام،مسلح افواج،مقاومتی بلاک،مکمل یکجہتی

11سپتامبر
صہیونی جارحیت میں امریکہ بھی شریک، اسلامی ممالک کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، ایرانی مسلح افواج

صہیونی جارحیت میں امریکہ بھی شریک، اسلامی ممالک کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، ایرانی مسلح افواج

 ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے قطر پر صہیونی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے