صہیونی یرغمالیوں کے خاندان،احتجاج،یاہو کابینہ،مذاکراتی ٹیم

09سپتامبر
صہیونی یرغمالیوں کے خاندانوں کا احتجاج: نتن یاہو معاہدے کا موقع ضائع کر رہے ہیں

صہیونی یرغمالیوں کے خاندانوں کا احتجاج: نتن یاہو معاہدے کا موقع ضائع کر رہے ہیں

صہیونی یرغمالیوں کے خاندان والوں نے احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا کہ نتن یاہو ذاتی مقاصد کے لیے اسرائیلی کابینہ پر دباؤ اور جنگ بندی کے لیے مذاکرات میں وقت ضائع کررہے ہیں