طبقات

24اکتبر
اقوام متحدہ کے پاس قوموں کے مسائل حل کرنے کی قدرت نہیں، جھکاﺅ کے تاثر کو ختم کیا جائے، علامہ ساجد علی نقوی

اقوام متحدہ کے پاس قوموں کے مسائل حل کرنے کی قدرت نہیں، جھکاﺅ کے تاثر کو ختم کیا جائے، علامہ ساجد علی نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا یوم تاسیس ایسے وقت میں آیا ہے جب ایک طرف موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات نے پاکستان سمیت پوری دنیا کو نہ صرف گھیرے میں لے رکھاہے بلکہ اس کے پاکستان کے شدید ترین اثرات مرتب ہوئے ہیں