ظلم و استبداد

16فوریه
ظلم و استبداد کے سنگلاخ صحرا میں گلشن محبت اہل بیتؑ کی آبیاری

ظلم و استبداد کے سنگلاخ صحرا میں گلشن محبت اہل بیتؑ کی آبیاری

آپ دیکھئے کہ اچانک قم میں اشعریین نظر آنے لگے۔ وہ کیوں آئے؟ اشعریین تو عرب ہیں۔ وہ آئے قم۔ قم میں حدیث و اسلامی معارف کا بازار گرم ہو گيا۔ احمد بن اسحاق اور دوسرے افراد نے قم کو اپنا مرکز بنایا۔ ری کے علاقے میں وہ ماحول پیدا ہوا کہ شیخ کلینی جیسی ہستیاں وہاں سے نکلیں۔