دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























انچولی سوسائٹی کراچی میں مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا شبیہ بین الحرمین میں جشن ولادت باسعادت امام زمانہ حضرت امام مہدی (عج) کی مناسبت سے تجدید عہد باامام زمان ’’سلام فرماندہ‘‘ کے عنوان سے کمسن عاشقان امام مہدی علیہ السلام کا عظیم الشان اجتماع منعقد کیا گیا،