عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرے

05فوریه
عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرے، علامہ محمد حسین اکبر

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرے، علامہ محمد حسین اکبر

انہوں نے کہا کہ آج پوری ملتِ پاکستان اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کی حمایت میں سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے، کشمیری بھائیوں کی مدد کرنا شرعی طور پر بھی ہمارا فرض ہے۔